حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَسِيرَ الرَّاكِبُ أَمَامَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں صحابہ کرام اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ سوار ہو کر جنازے کے آگے چلا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11593، ترقيم محمد عوامة 11373)