حَدَّثَنَا كَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَلْقَمَةَ: أَيُكْرَهُ الْمَشْيُ خَلْفَ الْجِنَازَةِ؟ قَالَ:" لَا، إنَّمَا يُكْرَهُ السَّيْرُ أَمَامَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے دریافت کیا، کیا جنازے کے پیچھے چلنا مکروہ ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں بلکہ اس کے آگے چلنا ناپسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11590، ترقيم محمد عوامة 11370)