☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 11294 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ فِي جِنَازَةٍ وَاضِعًا السَّرِيرَ كَاهِلَهُ بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یوسف بن ماھک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا ایک جنازہ میں آپ نے چارپائی اپنے دونوں کندھوں کے درمیان مونڈے پر رکھی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11511، ترقيم محمد عوامة 11294)
حدیث نمبر: 11295 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ أُمِّهِ حَتَّى خَرَجَ بِهَا مِنَ الدَّارِ، وَحَمْزَةُ , وَعُبَيْدُ اللَّهِ أَحَدُهُمَا آخِذٌ بِعِضَادَاتِ السَّرِيرِ الْيُمْنَى وَالْآخَرُ بِالْيُسْرَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں ہمیں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو والدہ کی جنازہ کی چارپائی کے دونوں ٹانگوں کے درمیان دیکھا یہاں تک کہ ان کو لے کر گھر سے نکلے، اور حمزہ اور عبید اللہ میں سے ایک نے چارپائی کی داہنی جانب (ہاتھ) اور دوسرے نے بائیں جانب پکڑ رکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11512، ترقيم محمد عوامة 11295)
حدیث نمبر: 11296 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مَعْرُوفٍ مَوْلًى لِقُرَيْشٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْمُطَّلِبَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ ابْنِهِ الْحَارِثِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معروف فرماتے ہیں کہ میں نے مطلب بن عبد اللہ بن حنطب کو حارث کے بیٹے کی میت کی چارپائی کو دونوں بازوؤں کے درمیان دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11513، ترقيم محمد عوامة 11296)
حدیث نمبر: 11297 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعْدًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَغُنْدَرٌ، وَشُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعْدًا عندَ قَائِمَةِ سَرِيرِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، يَقُولُ: وَاجَبَلَاهْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد کو حضرت عبد اللہ بن عوف کی چارپائی کے پائے کے پاس دیکھا آپ فرما رہے تھے، ہائے سردار اور عالم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11514، ترقيم محمد عوامة 11297)
حدیث نمبر: 11298 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا جُحَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ ، فِي جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ" آخِذًا بِقَائِمَةِ السَّرِيرِ وَجَعَلَ يَقُولُ: غَفَرَ اللَّهُ لَكَ يَا أَبَا مَيْسَرَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جحیفہ کو حضرت ابو میسرہ کے جنازے میں دیکھا آپ نے چارپائی کے پائے کو پکڑ رکھا تھا اور فرما رہے تھے، اے ابو میسرہ اللہ تعالیٰ تیری مغفرت فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11515، ترقيم محمد عوامة 11298)
حدیث نمبر: 11299 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ" يَكْرَهُ أَنْ يَكُونَ بَيْنَ قَائِمَةِ السَّرِيرِ رَجُلٌ يَحْمِلُهُ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11516، ترقيم محمد عوامة 11299)
حدیث نمبر: 11300 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ فُرَاتِ بْنِ سَلْمَانَ، قَالَ: " خَرَجَتْ جِنَازَةٌ مِنْ دَارِ بَنِي ذِي الْخِمَارِ، قَالَ: وَشَابٌّ مِنْهُمْ وَضَعَ السَّرِيرَ عَلَى كَاهِلِهِ فَأَخَذَ مَيْمُونٌ بِيَدِهِ فَأَخْرَجَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فرات بن سلیمان فرماتے ہیں کہ دار بنو الخمار سے ایک جنازہ نکالا گیا، ان میں نوجوان تھا جس نے مونڈھے پر چارپائی رکھی ہوئی تھی، حضرت میمون نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اس کو باہر نکال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11517، ترقيم محمد عوامة 11300)
حدیث نمبر: 11301 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا جُحَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ ، فِي جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ" وَالسَّرِيرُ عَلَى عَاتِقِهِ وَهُوَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَبِي مَيْسَرَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جحیفہ کو حضرت ابو میسرہ کے جنازے پر دیکھا چارپائی آپ کے کاندھے پر تھی اور فرما رہے تھے، اے اللہ! ابو میسرہ کی مغفرت فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11518، ترقيم محمد عوامة 11301)
حدیث نمبر: 11302 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَقُومَ فِي مُقَدَّمِ السَّرِيرِ أَوْ مُؤَخَّرِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ چارپائی کے آگے یا پیچھے کھڑا ہوا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11519، ترقيم محمد عوامة 11302)