أَبَا جُحَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ ، فِي جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ" آخِذًا بِقَائِمَةِ السَّرِيرِ وَجَعَلَ يَقُولُ: غَفَرَ اللَّهُ لَكَ يَا أَبَا مَيْسَرَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جحیفہ کو حضرت ابو میسرہ کے جنازے میں دیکھا آپ نے چارپائی کے پائے کو پکڑ رکھا تھا اور فرما رہے تھے، اے ابو میسرہ اللہ تعالیٰ تیری مغفرت فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11515، ترقيم محمد عوامة 11298)