سَعْدًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَغُنْدَرٌ، وَشُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعْدًا عندَ قَائِمَةِ سَرِيرِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، يَقُولُ: وَاجَبَلَاهْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد کو حضرت عبد اللہ بن عوف کی چارپائی کے پائے کے پاس دیکھا آپ فرما رہے تھے، ہائے سردار اور عالم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11514، ترقيم محمد عوامة 11297)