☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11298
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11298
حدیث نمبر: 11298 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا جُحَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ ، فِي جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ" آخِذًا بِقَائِمَةِ السَّرِيرِ وَجَعَلَ يَقُولُ: غَفَرَ اللَّهُ لَكَ يَا أَبَا مَيْسَرَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جحیفہ کو حضرت ابو میسرہ کے جنازے میں دیکھا آپ نے چارپائی کے پائے کو پکڑ رکھا تھا اور فرما رہے تھے، اے ابو میسرہ اللہ تعالیٰ تیری مغفرت فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11515، ترقيم محمد عوامة 11298)
پچھلی حدیث → (11297) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11299)