☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بچی کو کتنے کپڑوں میں کفن دیں گے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بچی کو کتنے کپڑوں میں کفن دیں گے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 11216 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ، قال: سَأَلْتُ الْحَسَنَ، عَنِ الْجَارِيَةِ إذَا مَاتَتْ هَلْ تُخَمَّرُ؟ وَلَمْ تَحِضْ، قَالَ:" لَا، وَلَكِنْ تُكَفَّنُ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے دریافت کیا گیا بچی جب مرجائے تو کیا اس کو اوڑھنی میں کفن دیا جاے گا جب کہ اس کو حیض نہ آیا ہو ابھی تک؟ آپ نے فرمایا نہیں، بلکہ اس کو تین کپڑوں میں کفن دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11430، ترقيم محمد عوامة 11216)
حدیث نمبر: 11217 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: مَاتَتِ ابْنَةٌ لِأَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَدْ أَعْصَرَتْ، فَأَمَرَهُمُ ابْنُ سِيرِينَ" أَنْ يُكَفِّنُوهَا فِي خُمُرٍ وَلُفَافَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ انس بن سیرین کی بیٹی فوت ہوگئی جس کو پہلا حیض آچکا تھا، حضرت ابن سیرین نے حکم دیا کہ اس کو ایک قمیص میں جسکی آستین نہ ہو اور دو لفافوں میں کفن دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11431، ترقيم محمد عوامة 11217)
حدیث نمبر: 11218 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قال: أَخْبَرَنَا إسْرَائِيلُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الْجَارِيَةِ الَّتِي لَمْ تَبْلُغْ، قَالَ:" تُكَفَّنُ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو بچی ابھی تک بالغہ نہ ہوئی اگر وہ فوت ہوجائے تو اس کو ایک کپڑے میں کفن دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11432، ترقيم محمد عوامة 11218)