حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ، قال: سَأَلْتُ الْحَسَنَ، عَنِ الْجَارِيَةِ إذَا مَاتَتْ هَلْ تُخَمَّرُ؟ وَلَمْ تَحِضْ، قَالَ:" لَا، وَلَكِنْ تُكَفَّنُ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے دریافت کیا گیا بچی جب مرجائے تو کیا اس کو اوڑھنی میں کفن دیا جاے گا جب کہ اس کو حیض نہ آیا ہو ابھی تک؟ آپ نے فرمایا نہیں، بلکہ اس کو تین کپڑوں میں کفن دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11430، ترقيم محمد عوامة 11216)