حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: مَاتَتِ ابْنَةٌ لِأَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَدْ أَعْصَرَتْ، فَأَمَرَهُمُ ابْنُ سِيرِينَ" أَنْ يُكَفِّنُوهَا فِي خُمُرٍ وَلُفَافَتَيْنِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ انس بن سیرین کی بیٹی فوت ہوگئی جس کو پہلا حیض آچکا تھا، حضرت ابن سیرین نے حکم دیا کہ اس کو ایک قمیص میں جسکی آستین نہ ہو اور دو لفافوں میں کفن دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11431، ترقيم محمد عوامة 11217)