☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11217
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11217
حدیث نمبر: 11217 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: مَاتَتِ ابْنَةٌ لِأَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَدْ أَعْصَرَتْ، فَأَمَرَهُمُ ابْنُ سِيرِينَ" أَنْ يُكَفِّنُوهَا فِي خُمُرٍ وَلُفَافَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ انس بن سیرین کی بیٹی فوت ہوگئی جس کو پہلا حیض آچکا تھا، حضرت ابن سیرین نے حکم دیا کہ اس کو ایک قمیص میں جسکی آستین نہ ہو اور دو لفافوں میں کفن دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11431، ترقيم محمد عوامة 11217)
پچھلی حدیث → (11216) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11218)