حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُكَفَّنُ الصَّبِيُّ فِي خِمَارٍ يُجْعَلُ مِنْهُ قَمِيصٌ وَلُفَافَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ بچے کو اوڑھنی میں کفن دیں گے اس سے قمیص اور لفافہ بنائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11429، ترقيم محمد عوامة 11215)