☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 11208 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يُكَفَّنُ الصَّبِيُّ فِي خِرْقَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب ارشاد فرماتے ہیں کہ بچے کو خرقہ میں کفن دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11422، ترقيم محمد عوامة 11208)
حدیث نمبر: 11209 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُكَفَّنُ الْفَطِيمُ وَالرَّضِيعُ فِي الْخِرْقَةِ، فَإِنْ كَانَ فَوْقَ ذَلِكَ كُفِّنَ فِي قَمِيصٍ وَخِرْقَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ دودھ پیتے بچے کو اور دودھ چھڑوائے ہوئے بچے کو خرقہ میں کفن دیں گے، اور اگر اس سے بڑا ہو تو اس کو قمیص اور دو خرقوں میں کفن دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11423، ترقيم محمد عوامة 11209)
حدیث نمبر: 11210 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ فِي السِّقْطِ، قَالَ:" إنْ شَاءَ كَفَّنَهُ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد ارشاد فرماتے ہیں کہ جنین کو اگر چاہے تو تین کپڑوں میں کفن دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11424، ترقيم محمد عوامة 11210)
حدیث نمبر: 11211 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُكَفَّنُ الصَّبِيُّ فِي خِرْقَةٍ وَإِنْ كَانَ قَدْ سَعَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد ارشاد فرماتے ہیں کہ جو (کپڑا) میسر ہو اس سے کفن دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11425، ترقيم محمد عوامة 11211)
حدیث نمبر: 11212 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " يُكَفَّنُ فِيمَا تَيَسَّرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں بچے کو خرقہ میں کفن دیں گے اگرچہ وہ کوشش کرچکا ہو۔ (حرکت)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11426، ترقيم محمد عوامة 11212)
حدیث نمبر: 11213 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُكَفَّنُ السِّقْطُ فِي خِرْقَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ جنین کو خرقہ میں کفن دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11427، ترقيم محمد عوامة 11213)
حدیث نمبر: 11214 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " يُكَفَّنُ الصَّبِيُّ فِي ثَوْبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد ارشاد فرماتے ہیں بچے کو (کسی بھی) کپڑے میں کفن دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11428، ترقيم محمد عوامة 11214)
حدیث نمبر: 11215 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُكَفَّنُ الصَّبِيُّ فِي خِمَارٍ يُجْعَلُ مِنْهُ قَمِيصٌ وَلُفَافَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ بچے کو اوڑھنی میں کفن دیں گے اس سے قمیص اور لفافہ بنائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11429، ترقيم محمد عوامة 11215)