حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " يُكَفَّنُ فِيمَا تَيَسَّرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں بچے کو خرقہ میں کفن دیں گے اگرچہ وہ کوشش کرچکا ہو۔ (حرکت)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11426، ترقيم محمد عوامة 11212)