☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات میت کو مشک لگانے کو ناپسند سمجھتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات میت کو مشک لگانے کو ناپسند سمجھتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 11149 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنِ ابْنِ مَعْقِلٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لَا تُحَنِّطُونِي بِمِسْكٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مغفل سے مروی ہے کہ حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں مجھے مشک بطور خوشبو تم نہ لگانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11363، ترقيم محمد عوامة 11149)
حدیث نمبر: 11150 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَاصِمٍ، قال: شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ لِأَمَةٍ لَهُ: " إنِّي لَأَرَاكِ تُسَلِّينَ حِنَاطِي فَلَا تَجْعَلِي فِيهِ مِسْكًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن عاصم فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس حاضر ہوا آپ اپنی خادمہ سے فرما رہے تھے، میرا خیال ہے کہ تو میرے مرنے کے بعد میت کو لگانی والی خوشبو تیار کرنے کا مطالبہ تجھ سے ہوگا تو اس میں مشک شامل نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11364، ترقيم محمد عوامة 11150)
حدیث نمبر: 11151 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْعنبَرِ فِي الْحَنُوطِ" وَقَالَ:" إنَّمَا هُوَ صَمْغَةٌ" وَكَرِهَ الْمِسْكَ لِلْحَيِّ وَالْمَيِّتِ وَقَالَ:" هُوَ مَيْتَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میت کو عنبر لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فرماتے ہیں کہ یہ تو گوند (شیرے) کی مانند ہے، اور مشک کو زندہ اور میت دونوں کیلئے ناپسند سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں وہ تو مردہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11365]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11365، ترقيم محمد عوامة 11151)
حدیث نمبر: 11152 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ:" أَنَّهُ كَرِهَ الْمِسْكَ لِلْمَيِّتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد میت کو مشک لگانے کو ناپسند فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11366، ترقيم محمد عوامة 11152)
حدیث نمبر: 11153 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْمِسْكَ لِلْحَيِّ وَالْمَيِّتِ وَيَقُولُ:" كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَكْرَهُونَهُ وَيَقُولُونَ: هُوَ مَيْتَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن مشک خوشبو زندہ اور میت دونوں کیلئے ناپسند فرماتے ہیں اور فرماتے ہیں مسلمان تو اس کو ناپسند کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ تو مردہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11367، ترقيم محمد عوامة 11153)
حدیث نمبر: 11154 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، وَوَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ: أَنَّهُ " كَرِهَ الْمِسْكَ فِي الْحَنُوطِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک میت کو مشک لگانے کو ناپسند فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11368، ترقيم محمد عوامة 11154)