☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11153
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11153
حدیث نمبر: 11153 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْمِسْكَ لِلْحَيِّ وَالْمَيِّتِ وَيَقُولُ:" كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَكْرَهُونَهُ وَيَقُولُونَ: هُوَ مَيْتَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن مشک خوشبو زندہ اور میت دونوں کیلئے ناپسند فرماتے ہیں اور فرماتے ہیں مسلمان تو اس کو ناپسند کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ تو مردہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11367، ترقيم محمد عوامة 11153)
پچھلی حدیث → (11152) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11154)