حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَاصِمٍ، قال: شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ لِأَمَةٍ لَهُ: " إنِّي لَأَرَاكِ تُسَلِّينَ حِنَاطِي فَلَا تَجْعَلِي فِيهِ مِسْكًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن عاصم فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس حاضر ہوا آپ اپنی خادمہ سے فرما رہے تھے، میرا خیال ہے کہ تو میرے مرنے کے بعد میت کو لگانی والی خوشبو تیار کرنے کا مطالبہ تجھ سے ہوگا تو اس میں مشک شامل نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11364، ترقيم محمد عوامة 11150)