☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11150
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11150
حدیث نمبر: 11150 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَاصِمٍ، قال: شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ لِأَمَةٍ لَهُ: " إنِّي لَأَرَاكِ تُسَلِّينَ حِنَاطِي فَلَا تَجْعَلِي فِيهِ مِسْكًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن عاصم فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس حاضر ہوا آپ اپنی خادمہ سے فرما رہے تھے، میرا خیال ہے کہ تو میرے مرنے کے بعد میت کو لگانی والی خوشبو تیار کرنے کا مطالبہ تجھ سے ہوگا تو اس میں مشک شامل نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11364، ترقيم محمد عوامة 11150)
پچھلی حدیث → (11149) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11151)