☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ عشر صرف سال میں ایک مرتبہ (واجب) ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات فرماتے ہیں کہ عشر صرف سال میں ایک مرتبہ (واجب) ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 10691 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ: اسْتَعْمَلَنِي عُمَرُ عَلَى الْمَآصِرِ، فَكُنْتُ أُعَشِّرُ مَنْ أَقْبَلَ وَأَدْبَرَ، فَخَرَجَ إلَيْهِ رَجُلٌ فَأَعْلَمَهُ، فَكَتَبَ إلَيَّ أَنْ:" لَا تُعَشِّرْ إلَّا مَرَّةً وَاحِدَةً" يَعني فِي السَّنَةِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن حدیر فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر فاروق نے عامل مقرر فرمایا کہ میں کشتیوں والوں سے (عشر) وغیرہ وصول کروں، میں ہر آنے اور جانے والے سے عشر وصول کرتا تھا، حضرت عمر کی طرف ایک آدمی گیا اور اس نے ان کو بتایا، انہوں نے میری طرف لکھا کہ: عشر صرف سال میں ایک بار وصول کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10895، ترقيم محمد عوامة 10691)
حدیث نمبر: 10692 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ غَالِبِ أَبِي الْهُذَيْلِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: جَاءَ نَصْرَانِيٌّ إلَى عُمَرَ فَقَالَ: إنَّ عَامِلَكَ عَشَّرَ فِي السَّنَةِ مَرَّتَيْنِ , فَقَالَ" مَنْ أَنْتَ؟" فَقَالَ: أَنَا الشَّيْخُ النَّصْرَانِيُّ , فَقَالَ لَهُ عُمَرُ:" وَأَنَا الشَّيْخُ الْحَنِيفُ، فَكَتَبَ إلَى عَامِلِهِ أَنْ لَا تُعَشِّرْ فِي السَّنَةِ إلَّا مَرَّةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق کے پاس نصرانیوں کا شیخ آیا اور کہنے لگا کہ آپ کا عامل سال میں دو بار عشر وصول کرتا ہے، آپ نے پوچھا کہ تو کون ہے؟ اس نے کہا نصرانیوں کا شیخ (امیر)، حضرت عمر فاروق نے فرمایا میں دین حنیف کا شیخ (امیر) ہوں۔ پھر آپ نے اپنے عامل کو لکھا کہ سال میں صرف ایک بار عشر وصول کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10896، ترقيم محمد عوامة 10692)
حدیث نمبر: 10693 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ: " أَنَا أَوَّلُ مَنْ عَشَّرَ فِي الْإِسْلَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں پہلا شخص ہوں جس نے اسلام میں عشر وصول کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10897، ترقيم محمد عوامة 10693)
حدیث نمبر: 10895 مصنف ابن ابی شیبہ