عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ: اسْتَعْمَلَنِي عُمَرُ عَلَى الْمَآصِرِ، فَكُنْتُ أُعَشِّرُ مَنْ أَقْبَلَ وَأَدْبَرَ، فَخَرَجَ إلَيْهِ رَجُلٌ فَأَعْلَمَهُ، فَكَتَبَ إلَيَّ أَنْ:" لَا تُعَشِّرْ إلَّا مَرَّةً وَاحِدَةً" يَعني فِي السَّنَةِ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن حدیر فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر فاروق نے عامل مقرر فرمایا کہ میں کشتیوں والوں سے (عشر) وغیرہ وصول کروں، میں ہر آنے اور جانے والے سے عشر وصول کرتا تھا، حضرت عمر کی طرف ایک آدمی گیا اور اس نے ان کو بتایا، انہوں نے میری طرف لکھا کہ: عشر صرف سال میں ایک بار وصول کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10895، ترقيم محمد عوامة 10691)