☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 10692
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 10692
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ غَالِبِ أَبِي الْهُذَيْلِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: جَاءَ نَصْرَانِيٌّ إلَى عُمَرَ فَقَالَ: إنَّ عَامِلَكَ عَشَّرَ فِي السَّنَةِ مَرَّتَيْنِ , فَقَالَ" مَنْ أَنْتَ؟" فَقَالَ: أَنَا الشَّيْخُ النَّصْرَانِيُّ , فَقَالَ لَهُ عُمَرُ:" وَأَنَا الشَّيْخُ الْحَنِيفُ، فَكَتَبَ إلَى عَامِلِهِ أَنْ لَا تُعَشِّرْ فِي السَّنَةِ إلَّا مَرَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق کے پاس نصرانیوں کا شیخ آیا اور کہنے لگا کہ آپ کا عامل سال میں دو بار عشر وصول کرتا ہے، آپ نے پوچھا کہ تو کون ہے؟ اس نے کہا نصرانیوں کا شیخ (امیر)، حضرت عمر فاروق نے فرمایا میں دین حنیف کا شیخ (امیر) ہوں۔ پھر آپ نے اپنے عامل کو لکھا کہ سال میں صرف ایک بار عشر وصول کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10896، ترقيم محمد عوامة 10692)
← Previous Hadith (10691) Back to Bab Next Hadith → (10693)