☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی کا اونٹ یا بکری صدقہ (زکوٰۃ) کرنے کے بعد دوبارہ اس کا مصدق سے خریدنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← آدمی کا اونٹ یا بکری صدقہ (زکوٰۃ) کرنے کے بعد دوبارہ اس کا مصدق سے خریدنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 10599 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى سَلَمَةَ، قَالَ: " كَانَ تُعْرَضُ عَلَى سَلَمَةَ صَدَقَةُ إبِلِهِ فَيَأْبَى أَنْ يَشْتَرِيَهَا"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10797، ترقيم محمد عوامة 10599)
حدیث نمبر: 10600 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا تَشْتَرِ طُهْرَةَ مَالِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اپنے مال کی طہارت کو نہ خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10798، ترقيم محمد عوامة 10600)
حدیث نمبر: 10601 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا ، يَقُولُ: " إذَا جَاءَ الْمُصَدِّقُ فَادْفَعْ إلَيْهِ صَدَقَتَكَ وَلَا تَبْتَعْهَا" قَالَ: فَإِنَّهُمَا يَقُولُونَ ابْتَعْهَا فَأَقُولُ:" لَا إنَّمَا هِيَ لِلَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت جابر کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب زکوٰۃ وصول کرنے والا آئے تو اس کو اپنی زکوٰۃ ادا کردو۔ اور اس سے نہ خریدو وہ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے خرید لو۔ میں کہتا ہوں کہ بیشک وہ تو اب اللہ کا ہوگیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10799، ترقيم محمد عوامة 10601)
حدیث نمبر: 10602 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُهُ أَيَشْتَرِي الرَّجُلُ صَدَقَتَهُ؟ فَقَالَ:" لَا يَشْتَرِيهَا مِنَ الْمُصَدِّقِ حَتَّى يُخْرِجَهَا، وَلَا يَشْتَرِيهَا إذَا أَخْرَجَهَا حَتَّى تَخْتَلِطَ بِغَنَمٍ كَثِيرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ کیا آدمی اپنی ادا شدہ زکوٰۃ کو خرید سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا زکوٰۃ وصول کرنے والے سے نہیں خرید سکتا۔ یہاں تک کہ وہ چلا جائے۔ اور جانے کے بعد نہ خریدے یہاں تک وہ کثیر بکریوں میں مل جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10800، ترقيم محمد عوامة 10602)
حدیث نمبر: 10603 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ مَنْ مَضَى كَانُوا يَكْرَهُونَ ابْتِيَاعَ صَدَقَاتِهِمْ , قَالَ:" وَإِنْ فَعَلْتَ بَعْدَمَا قَبَضَ مِنْكَ فَلَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ بیشک پہلے صحابہ کرام زکوٰۃ کے خریدنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ پر اگر تیرے بعد کسی اور کا قبضہ ہوجائے تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10801، ترقيم محمد عوامة 10603)