جَابِرًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا ، يَقُولُ: " إذَا جَاءَ الْمُصَدِّقُ فَادْفَعْ إلَيْهِ صَدَقَتَكَ وَلَا تَبْتَعْهَا" قَالَ: فَإِنَّهُمَا يَقُولُونَ ابْتَعْهَا فَأَقُولُ:" لَا إنَّمَا هِيَ لِلَّهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت جابر کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب زکوٰۃ وصول کرنے والا آئے تو اس کو اپنی زکوٰۃ ادا کردو۔ اور اس سے نہ خریدو وہ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے خرید لو۔ میں کہتا ہوں کہ بیشک وہ تو اب اللہ کا ہوگیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10799، ترقيم محمد عوامة 10601)