حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُهُ أَيَشْتَرِي الرَّجُلُ صَدَقَتَهُ؟ فَقَالَ:" لَا يَشْتَرِيهَا مِنَ الْمُصَدِّقِ حَتَّى يُخْرِجَهَا، وَلَا يَشْتَرِيهَا إذَا أَخْرَجَهَا حَتَّى تَخْتَلِطَ بِغَنَمٍ كَثِيرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ کیا آدمی اپنی ادا شدہ زکوٰۃ کو خرید سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا زکوٰۃ وصول کرنے والے سے نہیں خرید سکتا۔ یہاں تک کہ وہ چلا جائے۔ اور جانے کے بعد نہ خریدے یہاں تک وہ کثیر بکریوں میں مل جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10800، ترقيم محمد عوامة 10602)