☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مال مستفاد پر زکوٰۃ کب واجب ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← مال مستفاد پر زکوٰۃ کب واجب ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 10313 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10499، ترقيم محمد عوامة 10313)
حدیث نمبر: 10314 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
قَالَ: وَحَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي مَالٍ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم روایت فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ جب تک مال پر سال نہ گذرے اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10500، ترقيم محمد عوامة 10314)
حدیث نمبر: 10315 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْمَالِ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ جب تک مال پر سال نہ گذرے اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10501، ترقيم محمد عوامة 10315)
حدیث نمبر: 10316 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ أَصَابَ مَالًا فَلَا زَكَاةَ عَلَيْهِ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا کہ: جس کو مال ملے (دوران سال) اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10502، ترقيم محمد عوامة 10316)
حدیث نمبر: 10317 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَيْهِ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ جب تک مال پر سال نہ گذر جائے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10503، ترقيم محمد عوامة 10317)
حدیث نمبر: 10318 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: " أَيُّمَا رَجُلٍ أَفَادَ مَالًا فَلَا زَكَاةَ عَلَيْهِ حَتَّى يَعُودَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے (اپنے عمال کو) لکھا کہ: جس شخص کو (دوران سال) مال ملے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ اس مال پر پورا سال نہ گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10504، ترقيم محمد عوامة 10318)
حدیث نمبر: 10319 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِيهِ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ نہیں کہ جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10505، ترقيم محمد عوامة 10319)
حدیث نمبر: 10320 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي مَالٍ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ نہیں کہ جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10506، ترقيم محمد عوامة 10320)
حدیث نمبر: 10321 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ، أَوْ غَيْرِهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا زَكَاةَ فِيهِ حَتَّى يَعُودَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ نہیں کہ جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10507، ترقيم محمد عوامة 10321)
حدیث نمبر: 10322 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " لَيْسَ فِي مَالٍ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مال پر زکوٰۃ نہیں کہ جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10508، ترقيم محمد عوامة 10322)
حدیث نمبر: 10323 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِيهِ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ نہیں کہ جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10509، ترقيم محمد عوامة 10323)
حدیث نمبر: 10324 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى التَّيْمِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ نُعْمَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَيْهِ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ مِنْ حِينِ يَسْتَفِيدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ مال پر اس وقت تک زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ اس پر پورا سال نہ گذر جائے جس وقت سے کہ اس پر نفع ہوا ہے (کچھ مال کا اضافہ ہوا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10510، ترقيم محمد عوامة 10324)