ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى التَّيْمِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ نُعْمَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَيْهِ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ مِنْ حِينِ يَسْتَفِيدَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ مال پر اس وقت تک زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ اس پر پورا سال نہ گذر جائے جس وقت سے کہ اس پر نفع ہوا ہے (کچھ مال کا اضافہ ہوا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10510، ترقيم محمد عوامة 10324)