حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: " أَيُّمَا رَجُلٍ أَفَادَ مَالًا فَلَا زَكَاةَ عَلَيْهِ حَتَّى يَعُودَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے (اپنے عمال کو) لکھا کہ: جس شخص کو (دوران سال) مال ملے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ اس مال پر پورا سال نہ گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10504، ترقيم محمد عوامة 10318)