☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(من قال: ليس في الحلي زكاة)
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الزكاة← (من قال: ليس في الحلي زكاة)
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 16
Hadith No.: 10271 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى فِي الْحُلِيِّ زَكَاةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما زیورات پر زکوٰۃ فرض نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10456، ترقيم محمد عوامة 10271)
Hadith No.: 10272 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ذَكْوَانَ، وَعَمْرُو بْنِ مُرَّةَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: " كَانَ مَالُنَا عندَ عَائِشَةَ فَكَانَتْ تُزَكِّيهِ إلَّا الْحُلِيَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ ہمارا مال حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صدیقہ کے پاس تھا آپ نے اس پر زکوٰۃ ادا کی سوائے زیورات کے (کہ ان پر زکوٰۃ ادا نہ کی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10457، ترقيم محمد عوامة 10272)
Hadith No.: 10273 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ:" أَنَّهَا كَانَتْ لَا تُزَكِّيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا زیورات کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10458، ترقيم محمد عوامة 10273)
Hadith No.: 10274 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ دَلْهَمِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَ: " كَانَ لِبَنَاتِ أَخِيهَا حُلِيٌّ فَلَمْ تَكُنْ تُزَكِّيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس بھتیجی کا زیور موجود تھا لیکن آپ اس پر زکوٰۃ نہ ادا فرماتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10459، ترقيم محمد عوامة 10274)
Hadith No.: 10275 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لَا زَكَاةَ فِي الْحُلِيِّ" قُلْتُ: إنَّهُ يَكُونُ فِيهِ أَلْفُ دِينَارٍ قَالَ:" يُعَارُ وَيُلْبَسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو زبیر سے مروی ہے کہ حضرت جابر فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ میں نے عرض کیا کہ اگر وہ ہزار دینار ہوں تو؟ آپ نے فرمایا: اس کو عاریت پر دیا جائیگا اور پہنا جائیگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10460، ترقيم محمد عوامة 10275)
Hadith No.: 10276 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَسْمَاءَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ :" أَنَّهَا كَانَتْ لَا تُزَكِّي الْحُلِيَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ بنت المنذر فرماتی ہیں کہ حضرت اسماء زیورات پر زکوٰۃ ادا نہیں فرمایا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10461، ترقيم محمد عوامة 10276)
Hadith No.: 10277 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَسْمَاءَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ :" أَنَّهَا كَانَتْ تُحَلِّي بَنَاتَهَا الذَّهَبَ وَلَا تُزَكِّيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ فرماتی ہیں کہ حضرت اسماء اپنی بیٹیوں کو سونے کا زیور پہناتی تھیں، لیکن وہ اس پر زکوٰۃ ادا نہ فرمایا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10462، ترقيم محمد عوامة 10277)
Hadith No.: 10278 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ سَأَلْتُ عُمْرَةَ، عَنْ زَكَاةِ الْحُلِيِّ، فَقَالَتْ:" مَا رَأَيْتُ أَحَدًا يُزَكِّيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرہ سے زیورات پر زکوٰۃ سے متعلق دریافت کیا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے کسی کو نہیں دیکھا جو زیورات پر زکوٰۃ کا قائل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10463، ترقيم محمد عوامة 10278)
Hadith No.: 10279 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا نَعْلَمُ أَحَدًا مِنَ الْخُلَفَاءِ قَالَ فِي الْحُلِيِّ زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میں خلفائے راشدین میں کسی کو بھی جانتا کہ وہ زیورات پر زکوٰۃ کا قائل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10464، ترقيم محمد عوامة 10279)
Hadith No.: 10280 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْحُلِيِّ زَكَاةٌ يُعَارُ وَيَلْبَسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے ان کو عاریۃ دیا جائیگا اور خود بھی پہنا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10465، ترقيم محمد عوامة 10280)
Hadith No.: 10281 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَخِلاسٍ، قَالا: " لَا زَكَاةَ فِي الْحُلِيّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10466، ترقيم محمد عوامة 10281)
Hadith No.: 10282 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، وَأَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَا: " زَكَاةَ الْحُلِيُّ عَارِيَّتُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ زیورات کی زکوٰۃ اس کو عاریت پر دینا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10467، ترقيم محمد عوامة 10282)
Hadith No.: 10283 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ، يَقُولُ: " لَيْسَ فِي الْحُلِيِّ زَكَاةٌ" ثُمَّ قَرَأَ وَتَسْتَخْرِجُونَ حِلْيَةً تَلْبَسُونَهَا سورة فاطر آية 12
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے، اور پھر یہ آیت تلاوت فرمائی: { وَّ تَسْتَخْرِجُوْنَ مِنْہُ حِلْیَۃً تَلْبَسُوْنَھَا }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10468، ترقيم محمد عوامة 10283)
Hadith No.: 10284 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حُسَيْنٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْحُلِيِّ زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10469، ترقيم محمد عوامة 10284)
Hadith No.: 10285 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " زَكَاةُ الْحُلِيِّ يُعَارُ وَيُلْبَسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ زیورات کی زکوٰۃ ان کا عاریت پر دینا اور خود پہننا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10470، ترقيم محمد عوامة 10285)
Hadith No.: 10286 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، قَالَتْ: " كُنَّا أَيْتَامًا فِي حِجْرِ عَائِشَةَ، وَكَانَ لَنَا حُلِيٌّ فَكَانَتْ لَا تُزَكِّيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرہ فرماتی ہیں کہ ہم یتیم تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی پرورش میں تھی اور ہمارا زیور آپ کے پاس تھا۔ آپ اس میں سے زکوٰۃ نہ نکالا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10471، ترقيم محمد عوامة 10286)