حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْحُلِيِّ زَكَاةٌ يُعَارُ وَيَلْبَسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے ان کو عاریۃ دیا جائیگا اور خود بھی پہنا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10465، ترقيم محمد عوامة 10280)