جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لَا زَكَاةَ فِي الْحُلِيِّ" قُلْتُ: إنَّهُ يَكُونُ فِيهِ أَلْفُ دِينَارٍ قَالَ:" يُعَارُ وَيُلْبَسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو زبیر سے مروی ہے کہ حضرت جابر فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ میں نے عرض کیا کہ اگر وہ ہزار دینار ہوں تو؟ آپ نے فرمایا: اس کو عاریت پر دیا جائیگا اور پہنا جائیگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10460، ترقيم محمد عوامة 10275)