☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ عنبر میں زکوٰۃ نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ عنبر میں زکوٰۃ نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 10153 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أُذَيْنَةَ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَيْسَ الْعنبَرُ بِرِكَازٍ، وَإِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ دَسَرَهُ الْبَحْرُ لَيْسَ فِيهِ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اذینہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ عنبر خزانہ نہیں ہے، بیشک عنبر وہ چیز ہے جس کو سمندر ساحل پہ پھینک دے، اس میں کچھ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10332، ترقيم محمد عوامة 10153)
حدیث نمبر: 10154 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَمْرٍو عَنْ أُذَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْعنبَرِ زَكَاةٌ، إنَّمَا هُوَ شَيْءٌ دَسَرَهُ الْبَحْرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ عنبر میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ عنبر وہ ہے جسے سمندر ساحل پر پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10333]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10333، ترقيم محمد عوامة 10154)
حدیث نمبر: 10155 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ إسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْعنبَرِ زَكَاةٌ، إنَّمَا هُوَ غَنِيمَةٌ لِمَنْ أَخَذَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ عنبر میں زکاۃ نہیں ہے۔ یہ تو جو اس کو حاصل کرلے اس کے لیے غنیمت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10334، ترقيم محمد عوامة 10155)
حدیث نمبر: 10156 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ مُحَمَّدٍ كَتَبَ إلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي عنبَرَةٍ فِيهَا سَبْعُمِائَةِ رِطْلٍ، فَقَالَ:" فِيهَا الْخُمُسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بن محمد نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو لکھا کہ عنبر میں سات سو رطل ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا اس پر خمس (پانچواں حصہ) لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10335، ترقيم محمد عوامة 10156)
حدیث نمبر: 10157 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ: " خَمَّسَ الْعنبَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز عنبر پر خمس وصول فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10336، ترقيم محمد عوامة 10157)
حدیث نمبر: 10158 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " فِي الْعنبَرِ الْخُمُسُ" وَكَذَلِكَ كَانَ يَقُولُ فِي اللُّؤْلُؤِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ عنبر میں خمس ہے اور ہیروں سے متعلق بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10337، ترقيم محمد عوامة 10158)
حدیث نمبر: 10159 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَأَلَ إبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ ابْنَ عَبَّاسٍ، عَنِ الْعنبَرِ، فَقَالَ:" إنْ كَانَ فِيهِ شَيْءٌ فَفِيهِ الْخُمُسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم بن سعد نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عنبر کے متعلق دریافت فرمایا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ اس پر خمس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10338، ترقيم محمد عوامة 10159)
حدیث نمبر: 10160 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ، سُئِلَ عَنِ الْعنبَرِ، فَقَالَ:" إنْ كَانَ فِيهِ شَيْءٌ فَفِيهِ الْخُمُسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عنبر کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا اس میں خمس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10339، ترقيم محمد عوامة 10160)
حدیث نمبر: 10161 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: كَانَ سُفْيَانُ، يَقُولُ: " لَيْسَ فِي الْعنبَرِ وَلَا فِي الْعَسَلِ وَلَا فِي الْأَوْقَاصِ زَكَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان ارشاد فرماتے ہیں کہ عنبر میں، شہد میں اور اوقاص میں (درمیانی عدد میں) زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10340، ترقيم محمد عوامة 10161)