ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أُذَيْنَةَ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَيْسَ الْعنبَرُ بِرِكَازٍ، وَإِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ دَسَرَهُ الْبَحْرُ لَيْسَ فِيهِ شَيْءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اذینہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ عنبر خزانہ نہیں ہے، بیشک عنبر وہ چیز ہے جس کو سمندر ساحل پہ پھینک دے، اس میں کچھ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10332، ترقيم محمد عوامة 10153)