حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ مُحَمَّدٍ كَتَبَ إلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي عنبَرَةٍ فِيهَا سَبْعُمِائَةِ رِطْلٍ، فَقَالَ:" فِيهَا الْخُمُسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بن محمد نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو لکھا کہ عنبر میں سات سو رطل ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا اس پر خمس (پانچواں حصہ) لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10335، ترقيم محمد عوامة 10156)