☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 29
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 9463 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ:" أَنَّ عُمَرَ كَانَ لَا يَصُومُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر عاشوراء کا روزہ نہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9622، ترقيم محمد عوامة 9463)
حدیث نمبر: 9464 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
9154 حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُمَارَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَكَنٍ الْأَسَدِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ مِثْلَهُ إلَّا أَنَّهُ قَالَ: ادْنُ فَكُلْ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کی مذکورہ روایت ایک اور سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9623، ترقيم محمد عوامة 9464)
حدیث نمبر: 9465 مصنف ابن ابی شیبہ
مُعَاوِيَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَيْفِيٍّ , أَنَّ عُمَرَ بْنَ يُوسُفَ أَخَا بَنِي وَائِلٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ ، يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ:" إنَّ يَوْمَ عَاشُورَاءَ يَوْمُ عِيدٍ فَمَنْ شَاءَ صَامَهُ، وَقَدْ كَانَ يُصَامُ وَمَنْ شَاءَ تَرَكَهُ، وَلَا حَرَجَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ نے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے ارشادفرمایا کہ عاشوراء کا دن عید کا دن ہے، اس میں جو چاہے روزہ رکھے کیونکہ اس دن روزہ رکھا جاتا تھا۔ جو چاہے چھوڑ دے اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9624، ترقيم محمد عوامة 9465)
حدیث نمبر: 9466 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ، قَالَ: سُئِلَ عِكْرِمَةُ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ وَيَوْمِ عَرَفَةَ، فقَالَ:" لَا يَصْلُحُ لِرَجُلٍ يَصُومُ يَوْمًا يَرَى أَنَّهُ عَلَيْهِ وَاجِبٌ إلَّا رَمَضَانُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے یوم عاشوراء اور یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ رمضان کے علاوہ کسی دن کے روزے کو واجب سمجھنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9625، ترقيم محمد عوامة 9466)
حدیث نمبر: 9467 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، قَالَ:" سَمِعْتُ عَلِيًّا يَأْمُرُ بِصَوْمِ عَاشُورَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ عاشوراء کے روزے کا حکم دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9626]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9626، ترقيم محمد عوامة 9467)
حدیث نمبر: 9468 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو مَاوِيَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا , يَقُولُ فِي صَوْمِ عَاشُورَاءَ: " فَمَنْ كَانَ بَدَأَ فَلْيُتِمَّ وَمَنْ كَانَ أَكَلَ فَلْيَصُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عاشوراء کے دن فرمایا کہ جس شخص نے کچھ کھالیا ہے وہ اب کچھ نہ کھائے اور جس نے کچھ نہیں کھایا وہ روزہ رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9627، ترقيم محمد عوامة 9468)
حدیث نمبر: 9469 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيُّ بْنُ مِسْهَرٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ ، أَبِي الْخَلِيلِ ، أَبِي قَتَادَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مِسْهَرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صَوْمُ عَاشُورَاءَ كَفَّارَةُ سَنَةٍ، وَصَوْمُ يَوْمِ عَرَفَةَ كَفَّارَةُ سَنَتَيْنِ: سَنَةٍ مَاضِيَةٍ وَسَنَةٍ مُسْتَقْبَلَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عاشوراء کا روزہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے، عرفہ کا روزہ دو سال کے گناہوں، ایک گذشتہ سال اور ایک آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9628، ترقيم محمد عوامة 9469)
حدیث نمبر: 9470 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ , سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنْ صِيَامِ عَاشُورَاءَ، قَالَ:" مَا عَلِمْتُ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَامَ يَوْمًا قَطُّ يَطْلُبُ فَضْلَهُ عَنِ الْأَيَّامِ إلَّا هَذَا الْيَوْمَ وَلَا شَهْرًا إلَّا هَذَا يَعْنِي رَمَضَانَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن ابی یزید کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے عاشوراء کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ رمضان کے علاوہ کسی دن اور کسی مہینے کی خاص فضیلت کے پیش نظر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کسی دن اور کسی مہینے میں روزے نہیں رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9629، ترقيم محمد عوامة 9470)
حدیث نمبر: 9471 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّهُ كَانَ يَصُومُ قَبْلَهُ وَبَعْدَهُ يَوْمًا مَخَافَةَ أَنْ يَفُوتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس یوم عاشوراء سے ایک دن پہلے اور ایک دن بعد بھی روزہ رکھا کرتے تھے تاکہ عاشوراء کا دن ضائع نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9630، ترقيم محمد عوامة 9471)