☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9470
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9470
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ , سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنْ صِيَامِ عَاشُورَاءَ، قَالَ:" مَا عَلِمْتُ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَامَ يَوْمًا قَطُّ يَطْلُبُ فَضْلَهُ عَنِ الْأَيَّامِ إلَّا هَذَا الْيَوْمَ وَلَا شَهْرًا إلَّا هَذَا يَعْنِي رَمَضَانَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن ابی یزید کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے عاشوراء کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ رمضان کے علاوہ کسی دن اور کسی مہینے کی خاص فضیلت کے پیش نظر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کسی دن اور کسی مہینے میں روزے نہیں رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9629، ترقيم محمد عوامة 9470)
← Previous Hadith (9469) Back to Bab Next Hadith → (9471)