حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّهُ كَانَ يَصُومُ قَبْلَهُ وَبَعْدَهُ يَوْمًا مَخَافَةَ أَنْ يَفُوتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس یوم عاشوراء سے ایک دن پہلے اور ایک دن بعد بھی روزہ رکھا کرتے تھے تاکہ عاشوراء کا دن ضائع نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9630، ترقيم محمد عوامة 9471)