وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، حَاجِبِ بْنِ عُمَرَ ، الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ حَاجِبِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ ، قَالَ:" انْتَهَيْتُ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ وَهُوَ مُتَوَسِّدٌ رِدَاءَهُ فِي زَمْزَمَ، فَقُلْتُ: أَخْبِرْنِي عَنْ صِيَامِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ , فقَالَ: إذَا رَأَيْتَ هِلَالَ الْمُحَرَّمِ فَاعْدُدْ وَأَصْبِحْ صَائِمًا التَّاسِعَ قُلْتُ هَكَذَا كَانَ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُهُ؟، قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن اعرج کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا وہ زمزم کے کنویں سے ٹیک لگائے بیٹھتے تھے۔ میں نے کہا کہ مجھے عاشوراء کے روزے کے بارے میں بتائیں۔ انہوں نے فرمایا کہ جب تم محرم کے چاند کو دیکھو تو اس دن کی تیاری شروع کردو۔ پھر نو تاریخ کو روزہ رکھو۔ میں نے کہا کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دن روزہ رکھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9631، ترقيم محمد عوامة 9472)