☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: الصائم بالخيار في التطوع
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصيام← من قال: الصائم بالخيار في التطوع
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 9173 Musannaf Ibn Abi Shaibah
مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، لَيْثٍ ، طَاوُسٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الصَّائِمُ بِالْخِيَارِ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ نِصْفِ النَّهَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نصفِ نہار تک روزہ دار کو اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9328، ترقيم محمد عوامة 9173)
Hadith No.: 9174 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ الصَّائِمُ بِالْخِيَارِ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ نِصْفِ النَّهَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نصفِ نہار تک روزہ دار کو اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9329، ترقيم محمد عوامة 9174)
Hadith No.: 9175 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " مَنْ حَدَّثَ نَفْسَهُ بِالصِّيَامِ فَهُوَ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ حَتَّى يَمْتَدَّ النَّهَارُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اپنے دل میں روزے کا ارادہ کیا اسے اس وقت تک اختیار ہے جب تک وہ بات نہ کرے۔ یہ اختیار دن کے اکثر حصے کے گذر جانے تک باقی رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9330، ترقيم محمد عوامة 9175)
Hadith No.: 9176 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا أَصْبَحْتُ وَأَنْتَ تُرِيدُ الصَّوْمَ فَأَنْتَ بِالْخِيَارِ إنْ شِئْتَ صُمْتَ وَإِنْ شِئْتَ أَفْطَرْتَ إلَّا أَنْ تَفْرِضَ عَلَى نَفْسِكَ الصَّوْمَ مِنَ اللَّيْلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم روزے کے ارادے سے صبح کرو تو تمہیں اختیار ہے، اگر چاہو تو روزہ رکھو اور اگر چاہو تو روزہ نہ رکھو۔ البتہ اگر تم نے رات کو اپنے اوپر روزہ فرض کرلیا تو اب روزہ رکھنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9331، ترقيم محمد عوامة 9176)
Hadith No.: 9177 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " أَحَدُكُمْ يَأْخُذُ النَّظَرَيْنِ مَا لَمْ يَأْكُلْ أَوْ يَشْرَبْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک تم کھا پی نہ لو اس وقت تک تمہیں اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9332، ترقيم محمد عوامة 9177)
Hadith No.: 9178 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ:" قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ الرَّجُلُ فِي صِيَامِ التَّطَوُّعِ بِالْخِيَارِ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ نِصْفِ النَّهَارِ، قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ کیا نفلی روزے کے بارے میں آدمی کو نصفِ نہار تک اختیار ہوتا ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9333]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9333، ترقيم محمد عوامة 9178)
Hadith No.: 9179 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الصَّائِمُ بِالْخِيَارِ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ نِصْفِ النَّهَارِ فَإِذَا جَاوَزَ ذَلِكَ فَإِنَّمَا لَهُ بِقَدْرِ لَهُ مَا بَقِيَ مِنَ النَّهَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نصفِ نہار تک روزہ دار کو اختیار ہے۔ جب نصفِ نہار سے آگے گذر جائے تو اس کے لئے دن کا باقی ماندہ حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9334، ترقيم محمد عوامة 9179)
Hadith No.: 9180 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الصَّوْمِ يُتَخَيَّرُ مَا لَمْ يُصْبِحْ صَائِمًا فَإِذَا أَصْبَحَ صَائِمًا صَامَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آدمی روزے کی نیت سے صبح نہ کرے تو اسے روزے کے بارے میں اختیار ہے، اگر روزے کی حالت میں صبح کرے تو روزہ پورا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9335، ترقيم محمد عوامة 9180)
Hadith No.: 9181 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " الرَّجُلُ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَطْعَمْ إلَى نِصْفِ النَّهَارِ فَإِنْ بَدَا لَهُ أَنْ يَطْعَمَ طَعِمَ وَإِنْ بَدَا لَهُ أَنْ يَجْعَلَهُ صَوْمًا كَانَ صَوْمًا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تک آدمی کوئی چیز کھا نہ لے نصفِ نہار تک روزہ دار کو اختیار ہے۔ اگر اسے کھانے کا خیال ٹھہرے تو وہ کھانا کھالے اگر اس کے لئے روزہ رکھنے کا فیصلہ ٹھہرے تو روزہ رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9336، ترقيم محمد عوامة 9181)
Hadith No.: 9182 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي الرَّجُلِ يُرِيدُ الصَّوْمَ، قَالَ:" هُوَ بِالْخِيَارِ إلَى نِصْفِ النَّهَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نصفِ نہار تک روزہ دار کو اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9337، ترقيم محمد عوامة 9182)
Hadith No.: 9183 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا تَسَحَّرَ الرَّجُلُ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الصَّوْمُ فَإِنْ أَفْطَرَ فَعَلَيْهِ الْقَضَاءُ وَإِنْ هَمَّ بِالصَّوْمِ فَهُوَ بِالْخِيَارِ، فَإِنْ شَاءَ صَامَ، وَإِنْ شَاءَ أَفْطَرَ، وَإِنْ سَأَلَهُ إنْسَانٌ، فقَالَ: أَصَائِمٌ أَنْتَ، فقَالَ: نَعَمْ، فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الصَّوْمُ، إلَّا أَنْ يَقُولُ: إنْ شَاءَ اللَّهُ، فَإِنْ قَالَ: فَهُوَ بِالْخِيَارِ إنْ شَاءَ صَامَ وَإِنْ شَاءَ أَفْطَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے سحری کھالی تو اس پر روزہ واجب ہوگیا۔ اگر اس نے روزہ توڑ دیا تو اس پر قضاء واجب ہے۔ اگر اس نے روزے کا محض ارادہ کیا توا سے اختیار ہے۔ اگر چاہے توروزہ رکھے اور اگر چاہے تو روزہ نہ رکھے۔ اگر کسی نے اس سے سوال کیا کہ کیا تمہارا روزہ ہے؟ اس نے جواب میں ہاں کہا تو اس پر روزہ واجب ہوگیا۔ البتہ اگر اس نے ان شاء اللہ کہا تو پھر روزہ واجب نہیں ہوا۔ اس صورت میں اسے اختیار ہے چاہے توروزہ رکھے اور چاہے تو نہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9338، ترقيم محمد عوامة 9183)
Hadith No.: 9184 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ:" أَنَّ حُذَيْفَةَ بَدَا لَهُ فِي الصَّوْمِ بَعْدَ مَا زَالَتِ الشَّمْسُ فَصَامَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو زوال شمس کے بعد روزہ رکھنے کا خیال آیا اور انہوں نے روزہ رکھ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9339، ترقيم محمد عوامة 9184)