حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الصَّوْمِ يُتَخَيَّرُ مَا لَمْ يُصْبِحْ صَائِمًا فَإِذَا أَصْبَحَ صَائِمًا صَامَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آدمی روزے کی نیت سے صبح نہ کرے تو اسے روزے کے بارے میں اختیار ہے، اگر روزے کی حالت میں صبح کرے تو روزہ پورا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9335، ترقيم محمد عوامة 9180)