☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اپنی سواری پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے، خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جو حضرات اپنی سواری پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے، خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 25
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 8611 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ: أَنَّ أَبَاهُ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ كَانَ: " يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ فِي السَّفَرِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر محمد بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میرے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین اپنی سواری پر نماز پڑھ لیتے تھے خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8752، ترقيم محمد عوامة 8611)
حدیث نمبر: 8612 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، مِسْعَرٌ ، بُكَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ ، رَجُلٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ :" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي فِي السَّفَرِ عَلَى رَاحِلَتِهِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبدا للہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں اپنی سواری پر نماز پڑھ لیتے تھے خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8753، ترقيم محمد عوامة 8612)
حدیث نمبر: 8613 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي الْهَزْهَازِ، قَالَ: سَأَلْتُ الضَّحَّاكَ عَنِ الصَّلَاةِ عَلَى الدَّابَّةِ؟ فَقَالَ:" حَيْثُ كَانَ وَجْهُهُ، يَجْعَلُ السُّجُودَ أَسْفَلَ مِنَ الرُّكُوعِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہزہاز کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنی سواری پر نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں جس طرف بھی اس کا رخ ہو، نماز پڑھ سکتا ہے۔ البتہ اپنے سجود کو رکوع سے زیادہ جھکائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8754، ترقيم محمد عوامة 8613)
حدیث نمبر: 8614 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ: " كُنَّا نُصَلِّي عَلَى دَوَابِّنَا فِي الْغَزْوِ حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ ہم غزوات میں اپنی سواریوں پر نماز پڑھا کرتے تھے خواہ ان کا رخ کسی بھی طرف ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8755، ترقيم محمد عوامة 8614)
حدیث نمبر: 8615 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الْأَعْلَى ، حُدِّثْتُ ، مَعْمَرٍ ، الزُّهْرِيِّ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى أَوْ حُدِّثْتُ عَنْهُ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ أَبِيهِ :" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن ربیعہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8756، ترقيم محمد عوامة 8615)