حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي الْهَزْهَازِ، قَالَ: سَأَلْتُ الضَّحَّاكَ عَنِ الصَّلَاةِ عَلَى الدَّابَّةِ؟ فَقَالَ:" حَيْثُ كَانَ وَجْهُهُ، يَجْعَلُ السُّجُودَ أَسْفَلَ مِنَ الرُّكُوعِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہزہاز کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنی سواری پر نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں جس طرف بھی اس کا رخ ہو، نماز پڑھ سکتا ہے۔ البتہ اپنے سجود کو رکوع سے زیادہ جھکائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8754، ترقيم محمد عوامة 8613)