☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كره أن يقول العتمة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من كره أن يقول العتمة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 8159 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ , سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَغْلِبَنَّكُمُ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمْ ؛ فَإِنَّمَا هِيَ الْعِشَاءُ، وَإِنَّمَا يَدْعُونَهَا الْعَتَمَةُ لإعْتِمَامِ الْإِبِلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اعراب کو نمازوں کے ناموں میں تم پر غالب نہیں ہونا چاہئے، یہ نماز عشاء کی نماز ہے اور تم اسے ”العتمۃ“ کہتے ہو، یہ لفظ تو ”اعتام الابل“ (اونٹوں کاشام کے وقت میں داخل ہونا) سے ماخوذ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8290، ترقيم محمد عوامة 8159)
Hadith No.: 8160 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ ، أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَغْلِبَنَّكُمُ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمُ الْعِشَاءِ، فَإِنَّمَا هِيَ فِي كِتَابِ اللَّهِ: الْعِشَاءُ، وَإِنَّمَا يُعْتَمُ بِحِلَابِ الْإِبِلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اعراب کو نمازوں کے ناموں میں تم پر غالب نہیں ہونا چاہئے، اس نماز کا نام اللہ کی کتاب میں عشاء ہے، اسے عتمہ اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ اس وقت (شفق کے غائب ہونے کے بعد) دیہاتی اپنے اونٹوں کا دودھ دھوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8291]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8291، ترقيم محمد عوامة 8160)
Hadith No.: 8161 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، رَجُلٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، عَنْ رَجُلٍ لَمْ يُسَمِّهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَغْلِبَنَّكُمُ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمُ الْعِشَاءِ، فَإِنَّمَا هِيَ فِي كِتَابِ اللَّهِ الْعِشَاءُ ؛ وَإِنَّمَا يُعْتَمُ بِحِلَابِ الْإِبِلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن عوف فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اعراب کو نمازوں کے ناموں میں تم پر غالب نہیں ہونا چاہئے، اس نماز کا نام اللہ کی کتاب میں عشاء ہے، اسے عتمہ اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ اس وقت (شفق کے غائب ہونے کے بعد) دیہاتی اپنے اونٹوں کا دودھ دھوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8292، ترقيم محمد عوامة 8161)
Hadith No.: 8163 Musannaf Ibn Abi Shaibah
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین عشاء کی نماز کو عتمہ کہنا مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8293، ترقيم محمد عوامة 8163)
Hadith No.: 8162 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا سَمِعَهُمْ يَقُولُونَ: الْعَتَمَةُ , غَضِبَ غَضَبًا شَدِيدًا، أَوْنَهَى نَهْيًا شَدِيدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب لوگوں کو عشاء کی نماز کو عتمہ کہتے ہوئے سنتے تھے تو بہت غصے ہوتے اور اس سے منع فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8294، ترقيم محمد عوامة 8162)
Hadith No.: 8164 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ طَهْمَانَ أَبُو الْمُعْتَمِرِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ:" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَقُولَ: الْعَتْمَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت میمون بن مہران کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ عشاء کی نماز کو سب سے پہلے عتمہ کس نے کہا؟ انہوں نے فرمایا شیطان نے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8295]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8295، ترقيم محمد عوامة 8164)
Hadith No.: 8165 Musannaf Ibn Abi Shaibah
لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي فَزَارَةَ الْعَبْسِيِّ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ : " مَنْ أَوَّلُ مَنْ سَمَّاهَا الْعَتَمَةَ؟ قَالَ:" الشَّيْطَانُ" حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي فَزَارَةَ، عَنْ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ بِنَحْوِهِ
Translation: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8296]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8296، ترقيم محمد عوامة 8165)
Hadith No.: 8166 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَارَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمًا وَهُوَ يَقُولُ: " لَا تَقُلِ الْعَتَمَةَ، إِنَّمَا هِيَ الْعِشَاءُ الْآخِرَةُ مَرَّتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ابی سارہ فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے دو مرتبہ فرمایا کہ اس نماز کو عتمہ نہ کہو یہ عشاء آخرہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8297، ترقيم محمد عوامة 8166)