حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ طَهْمَانَ أَبُو الْمُعْتَمِرِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ:" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَقُولَ: الْعَتْمَةُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت میمون بن مہران کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ عشاء کی نماز کو سب سے پہلے عتمہ کس نے کہا؟ انہوں نے فرمایا شیطان نے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8295]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8295، ترقيم محمد عوامة 8164)