☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 8161
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 8161
وَكِيعٌ ، ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، رَجُلٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، عَنْ رَجُلٍ لَمْ يُسَمِّهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَغْلِبَنَّكُمُ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمُ الْعِشَاءِ، فَإِنَّمَا هِيَ فِي كِتَابِ اللَّهِ الْعِشَاءُ ؛ وَإِنَّمَا يُعْتَمُ بِحِلَابِ الْإِبِلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن عوف فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اعراب کو نمازوں کے ناموں میں تم پر غالب نہیں ہونا چاہئے، اس نماز کا نام اللہ کی کتاب میں عشاء ہے، اسے عتمہ اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ اس وقت (شفق کے غائب ہونے کے بعد) دیہاتی اپنے اونٹوں کا دودھ دھوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8292، ترقيم محمد عوامة 8161)
← Previous Hadith (8160) Back to Bab Next Hadith → (8162)