☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا مسجد کا کسی قوم کی طرف منسوب کرنا جائز ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← کیا مسجد کا کسی قوم کی طرف منسوب کرنا جائز ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 8152 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " مَا سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ خُثَيْمٍ يَذْكُرُ شَيْئًا مِنْ أَمْرِ الدُّنْيَا، إِلَّا أَنِّي سَمِعْتُهُ مَرَّةً يَقُولُ: كَمْ لِلتَّيْمِ مَسْجِدًا؟"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حیان کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ربیع بن خثیم کو کبھی کسی دنیاوی بات کا تذکرہ کرتے نہیں سناسوائے اس بات کے کہ انہوں نے ایک مرتبہ فرمایا کہ بنو تیم کی کتنی مسجدیں ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8283، ترقيم محمد عوامة 8152)
حدیث نمبر: 8153 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ زِرًّا أَوْ أَبَا وَائِلٍ يَقُولَانِ: " مَسْجِدُ بَنِي فُلَانٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم کہتے ہیں کہ حضرت زر اور حضرت ابو وائل کہا کرتے تھے کہ بنو فلاں کی مسجد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8284، ترقيم محمد عوامة 8153)
حدیث نمبر: 8154 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَقُولَ: مَسْجِدُ بَنِي فُلَانٍ وَلَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَقُولَ: مُصَلَّى بَنِي فُلَانٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ یہ کہا جائے بنو فلاں کی مسجد البتہ بنو فلاں کی جائے نماز کہنے کو جائز قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8285، ترقيم محمد عوامة 8154)
حدیث نمبر: 8155 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُحَارِبٍ، عَنْ جَابِرٍ , أَنَّهُ قَالَ: " فَأَتَى مَسْجِدَ مُعَاذٍ" فِي حَدِيثٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ یہ نہ کہو ”معاذ کی مسجد“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8286، ترقيم محمد عوامة 8155)