حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " مَا سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ خُثَيْمٍ يَذْكُرُ شَيْئًا مِنْ أَمْرِ الدُّنْيَا، إِلَّا أَنِّي سَمِعْتُهُ مَرَّةً يَقُولُ: كَمْ لِلتَّيْمِ مَسْجِدًا؟"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حیان کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ربیع بن خثیم کو کبھی کسی دنیاوی بات کا تذکرہ کرتے نہیں سناسوائے اس بات کے کہ انہوں نے ایک مرتبہ فرمایا کہ بنو تیم کی کتنی مسجدیں ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8283، ترقيم محمد عوامة 8152)