حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَقُولَ: مَسْجِدُ بَنِي فُلَانٍ وَلَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَقُولَ: مُصَلَّى بَنِي فُلَانٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ یہ کہا جائے بنو فلاں کی مسجد البتہ بنو فلاں کی جائے نماز کہنے کو جائز قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8285، ترقيم محمد عوامة 8154)