☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال البصاق في المسجد خطيئة
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من قال البصاق في المسجد خطيئة
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 12
حديث رقم: 7541 مصنف ابن أبي شيبة
وَكِيعٌ ، هِشَامٌ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ ، قَالَ: نَا هِشَامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " التَّفْلُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ، وَكَفَّارَتُهُ أَنْ تُوَارِيَهُ:"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے دبا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7664، ترقيم محمد عوامة 7541)
حديث رقم: 7542 مصنف ابن أبي شيبة
زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ ، أَبِي غَالِبٍ ، أَبِي أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْبُصَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ، وَدَفْنُهُ حَسَنَةٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اسے مٹی میں دبانا نیکی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7665، ترقيم محمد عوامة 7542)
حديث رقم: 7543 مصنف ابن أبي شيبة
أَبَا عُبَيْدَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عُبَيْدٍ , أَنَّ أَبَا عُبَيْدَةَ أَتَى مَنْزِلَهُ، وَقَدْ بَزَقَ فِي الْمَسْجِدِ، وَسَهَا أَنْ يَدْفِنَهَا، حَتَّى أَتَى مَنْزِلَهُ، فَذَكَرَ فَجَاءَ بِمِصْبَاحٍ حَتَّى وَارَاهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوعبیدہ گھر تشریف لائے، انہوں نے مسجد میں تھوکا تھا لیکن وہ اسے مٹی میں دبانا بھول گئے، جب گھر پہنچ کر یاد آیا تو چراغ لے کر اسے دبانے کے لئے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7666، ترقيم محمد عوامة 7543)
حديث رقم: 7544 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ مَكْحُولٍ , أَنَّ ابْنَ عُمَرَ تَنَخَّعَ أَوْ بَزَقَ فِي الْمَسْجِدِ، فَنَسِيَ أَنْ يُوَارِيَهَا، حَتَّى أَتَى مَنْزِلَهُ، فَذَكَرَ بَعْدَ انْصِرَافِهِ، فَرَجَعَ بِسِرَاجٍ، فَالْتَمَسَهَا فِي الْمَسْجِدِ حَتَّى وَارَاهَا، ثُمّ قَالَ: " مَنْ بَصَقَ فِي الْمَسْجِدِ فَهِيَ خَطِيئَةٌ، وَتَوْبَتُهُ أَنْ يُوَارِيَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مکحول کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مسجد میں تھوکا تھا لیکن وہ اسے مٹی میں دبانا بھول گئے، جب گھر پہنچ کر یاد آیا تو چراغ لے کر اسے دبانے کے لئے گئے۔ اسے تلاش کرکے دبایا اور پھر فرمایا کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کی توبہ یہ ہے اسے دبا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7667، ترقيم محمد عوامة 7544)
حديث رقم: 7545 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، وَعَبْدَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي الْأَزْهَرِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ، وَكَفَّارَتُهُ أَنْ يُوَارِيَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے دبا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7668، ترقيم محمد عوامة 7545)
حديث رقم: 7546 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ"،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے۔ حضرت نخعی سے ا س قول کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا کفارہ تھوک کو دفن کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7669، ترقيم محمد عوامة 7546)
حديث رقم: 7547 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْعَوَّامِ، عَنِ ابْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، قَالَ: " الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے دبا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7671، ترقيم محمد عوامة 7547)
حديث رقم: 7548 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَكِّيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا , يَقُولُ: بَزَقَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ فِي الْمَسْجِدِ لَيْلًا فَلَمْ يَدْرِ أَيْنَ مَوْضِعُهُ، فَخَرَجَ فَجَاءَ بِالْمِصْبَاحِ فَطَلَبَهُ حَتَّى وَارَاهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح نے ایک مرتبہ رات کے وقت مسجد میں تھوکا، لیکن انہیں اس کی جگہ نظر نہ آئی، چناچہ وہ گھر گئے اور ایک چراغ لا کر اسے ڈھونڈا اور پھر اسے مٹی میں دبادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7672، ترقيم محمد عوامة 7548)
حديث رقم: 7549 مصنف ابن أبي شيبة
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا مِسْعَرٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ ملقط، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" إِنَّ الْمَسْجِدَ لَيَنْزَوِي مِنَ الْمُخَاطِ أَوِ النُّخَامَةِ كَمَا تَنْزَوِي الْجِلْدَةُ مِنَ النَّارِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ مسجد کو تھوک اور بلغم سے ایسے بچایا جائے جس طرح کھال کو آگ سے بچایا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7673، ترقيم محمد عوامة 7549)
حديث رقم: 7550 مصنف ابن أبي شيبة
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الْوَسْمِيِّ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالَ لَهُ زِيَادٌ رَجُلٌ مِنْ بَنِي فَزَارَةَ , أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ:" إِنَّ الْمَسْجِدَ لَيَنْزَوِي مِنَ النُّخَامَةِ كَمَا تَنْزَوِي الْبَضْعَةُ أَوِ الْجِلْدَةُ مِنَ النَّارِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ مسجد کو تھوک سے ایسے بچایا جائے جس طرح کھال اور اعضاء کو آگ سے بچایا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7674، ترقيم محمد عوامة 7550)
حديث رقم: 7551 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا أَبِي، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُ طَاوُسًا بَزَقَ فِي الْمَسْجِدِ قَطُّ وَلَا مَسَّ الْحَصَى، وَلَا اتَّكَأَ فِيهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاوس کو کبھی مسجد میں تھوکتے، کنکریوں کو ہاتھ لگاتے یا ٹیک لگاتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7675، ترقيم محمد عوامة 7551)
حديث رقم: 7552 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنِ الرُّكَيْنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَسْمَاءَ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " سَأَلْتُ عَنْ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى التُّفْلَةِ فِي الْمَسْجِدِ فَقِيلَ: كَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت رکین کے والد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسماء بن حکم سے ہرچیز حتی کے مسجد میں تھوکنے کے بارے میں بھی سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے دبا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7676، ترقيم محمد عوامة 7552)