حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے۔ حضرت نخعی سے ا س قول کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا کفارہ تھوک کو دفن کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7669، ترقيم محمد عوامة 7546)