حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا أَبِي، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُ طَاوُسًا بَزَقَ فِي الْمَسْجِدِ قَطُّ وَلَا مَسَّ الْحَصَى، وَلَا اتَّكَأَ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاوس کو کبھی مسجد میں تھوکتے، کنکریوں کو ہاتھ لگاتے یا ٹیک لگاتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7675، ترقيم محمد عوامة 7551)