☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 7322 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ إِذَا قَامَ فِي الصَّلَاةِ كَأَنَّهُ عُودٌ مِنَ الْخُشُوعِ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر جب نماز میں کھڑے ہوتے تو خشوع کی وجہ سے یوں محسوس ہوتا تھا جیسے لکڑی کھڑی ہو۔ مجھے معلوم ہوا ہے کہ حضرت ابوبکر بھی یونہی نماز پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7436، ترقيم محمد عوامة 7322)
حدیث نمبر: 7323 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " قَارُّوا الصَّلَاةَ" يَعْنِي: اسْكُنُوا فِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نماز میں سکون اختیار کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7438، ترقيم محمد عوامة 7323)
حدیث نمبر: 7324 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ حَسَنٌ أَوْ سُفْيَانُ، عَنْ زُبَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ زَاذَانَ يُصَلِّي كَأَنَّهُ خَشَبَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زاذان کو دیکھا کہ وہ یوں نماز پڑھتے تھے جیسے لکڑی ہو! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7439، ترقيم محمد عوامة 7324)
حدیث نمبر: 7325 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُسْلِمَ بْنَ يَسَارٍ يُصَلِّي كَأَنَّهُ ودٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مسلم بن یسار کو دیکھا کہ وہ یوں نماز پڑھتے تھے جیسے لکڑی ہو! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7440، ترقيم محمد عوامة 7325)
حدیث نمبر: 7326 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ:" كَانَ عَبْدُ اللَّهِ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، كَأَنَّهُ ثَوْبٌ مُلْقًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ جب نماز پڑھتے تھے تو یوں محسوس ہوتا تھا جیسے کپڑا ڈالا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7441، ترقيم محمد عوامة 7326)
حدیث نمبر: 7327 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " قَارُّوا الصَّلَاةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نماز میں سکون اختیار کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7442، ترقيم محمد عوامة 7327)
حدیث نمبر: 7328 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : قَارُّوا الصَّلَاةَ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نماز میں سکون اختیار کرو۔ حضرت زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت منصور سے پوچھا کہ نماز میں سکون اختیار کرنے کا کیا مطلب ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نماز میں کسی بھی طرح کی حرکت نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7443، ترقيم محمد عوامة 7328)